1

صدر آصف زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات, امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

News Discuss 
صدر مملکت آصف زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، خصوصاً خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ https://www.city42.tv/30-Jul-2026/210163

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story